مدھیہ پردیش کے اجین ضلع میں پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے گیارہ لوگوں کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے کئی لاکھ روپے برآمد کئے
ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق مقامی گیتا کالونی میں ایک مکان سے کل رات 13 لوگوں کو جوا کھیلتے ہوئے پکڑلیا۔ان میں سے نو موقع پاکر فرار ہوگئے